empty
26.07.2022 08:10 PM
بِٹ کوائن کا تجارتی منصوبہ برائے 26 جولائی 2022

This image is no longer relevant

تکنیکی تجزیہ

منگل کے روز صرف کچھ سپورٹ حاصل کرنے کے لئے بِٹ کوائن 20700 ڈالر کی کم ترین سطح تک نیچے آیا تھا - کریپٹو واپسی کر رہی ہے اور ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو یہ 20900 ڈالر کے گرد تجارت کرتا ہوا نظر آرہا ہے - فی الوقت عارضی سپورٹ 18900 ڈالر پر ہے اور جب تک یہ قائم ہے تب تک بُلز ہی صورتحال اپنے قابو میں رکھیں گے - ممکنہ درمیانی مُدت کا ہدف 29000 ڈالر ہے جیساء کہ یہاں چارٹ میں ظاہر کیا گیا ہے

بِٹ کوائن نے پہلے ہی نومبر 2021 سے ایک بڑے درجہ والی تنزلی کی سوئنگ 69000 اور 17500 ڈالر کے درمیان بنا لی ہے - مندرجہ بالا تنزلی 3 ویووز کی صورتحال ڈھال رہی ہے لہذا یہ اپنی فطرف میں تصحیحی ہے - غالب امکان ہے کہ 48000 ڈالر یا کم و بیش 29000 ڈالر کی جانب ایک اور 3 ویووز والا اضافہ بنے گا جس کے بعد بئیرش واپس مضبوط ہو جائیں گے

متجوزہ ویوو کی صورتحال کو ذہن میں رکھتے ہوئے ہم 17500-18900 ڈالر کی حالیہ کم ترین سطح سے بِٹ کوائن میں لانگ پوزیشنز کی تجویز دیتے ہیں - بِٹ کوائن میں اگر مزید نہیں تو کم از کم 29000 ڈالر کی جانب اضافہ کی کچھ گنجائش بنتی ہے - بُلش صورتحال کے قائم رہنے کے لئے مختصر یہ کہ قیمت 18900 اور 17500 ڈالر سے واضح طور پر اوپر رہے

آگے بڑھتے ہوئے

بِٹ کوائن 18900 اور 24200 ڈالر کے درمیان کی حالیہ اضافہ کی سوئنگ پر کام کر رہا ہے جیساء کہ یومیہ چارٹ پر دیکھا جا سکتا ہے - قیمت ابھی مندرجہ بالا اضافہ کی سوئنگ کا 0.618 فیصد فیبوناچی ریٹریسمنٹ کو ٹیسٹ کر رہی ہے جو کہ 21000 ڈالر کی سطح کے قریب ہے - یہاں سے بُلش واپسی کا امکان غالب ہے اور اگلے چند ہفتوں میں 29000 ڈالر کی جانب اضافہ مل سکتا ہے

تجارتی منصوبہ

امکان 18000 ڈالر کے مقابلہ میں 29000 ڈالر کی جانب اضافہ کا ہے

نیک تمنائیں

Earn on cryptocurrency rate changes with InstaTrade
Download MetaTrader 4 and open your first trade

Recommended Stories

اگست 29 کو کریپٹو کرنسی مارکیٹ کے لیے تجارتی سفارشات

بٹ کوائن $112,000 کی سطح سے نیچے گر گیا، ایک بار پھر سے $113,000 سے اوپر کو مناسب طریقے سے مستحکم کرنے میں ناکام رہا۔ ایتھر نے آج کی ایشیائی

Miroslaw Bawulski 18:34 2025-08-29 UTC+2

کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں آراء کی جنگ جاری ہے۔

جب کہ بٹ کوائن اور ایتھر اپنی منزلیں تلاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، بہت سے لوگ ایک اور اوپر کی طرف جانے کی توقع

Jakub Novak 14:53 2025-08-28 UTC+2

اگست 27 کو کرپٹو کرنسی مارکیٹ کے لیے تجارتی سفارشات

بٹ کوائن نے $112,000 سے اوپر ایک نیا نشان قائم کیا ہے اور اس سطح سے اوپر تجارت جاری رکھے ہوئے ہے۔ ایتھریم میں بھی نمایاں اضافہ ہوا، لیکن قلیل

Miroslaw Bawulski 17:39 2025-08-27 UTC+2

گوگل اپنا بلاک چین تیار کرتا ہے۔

آج یہ خبر سامنے آئی ہے کہ گوگل اپنا بلاک چین تیار کر رہا ہے، جسے ادائیگی کے نظام کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ یہ پروجیکٹ فی الحال

Jakub Novak 16:58 2025-08-27 UTC+2

بٹ کوائن بہت خطرناک پوزیشن میں پھنس گیا۔

جب کہ Bitcoin ایک انتہائی خطرناک پوزیشن میں ہے، بظاہر کسی بھی لمحے تیزی سے $105,000 علاقے کی طرف اور پھر $100,000 تک پھسلنے کے لیے تیار ہے، کچھ کمپنیوں

Jakub Novak 17:05 2025-08-26 UTC+2

یہ کہ 26 اگست کو کرپٹو کرنسی مارکیٹ کے لیے تجارتی سفارشات

بٹ کوائن $110,000 کے علاقے میں واپس آنے سے پہلے $108,700 تک پہنچ گیا۔ ایتھریم میں بھی تیزی سے کمی آئی کیونکہ تاجروں نے مجموعی غیر یقینی صورتحال کے درمیان

Miroslaw Bawulski 11:13 2025-08-26 UTC+2

بٹ کوائن اور ایتھر کل گر پڑے

بٹ کوائن اور ایتھر میں کل تیزی سے کمی واقع ہوئی، اور اس کی کئی معروضی وجوہات ہیں۔ ان میں سے ایک نئے "ایندھن" کی کمی ہے۔ CoinShares کی تازہ

Jakub Novak 10:49 2025-08-26 UTC+2

اگست 25 کو کرپٹو کرنسی مارکیٹ کے لیے تجارتی سفارشات

کل، ایتھریم تقریباً $4,950 کی نئی ہمہ وقتی اونچائی پر پہنچ گیا، لیکن اس میں تیزی سے کمی آئی اور اب $4,653 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Miroslaw Bawulski 16:12 2025-08-25 UTC+2

اگست 22 کو کرپٹو کرنسی مارکیٹ کے لیے تجارتی سفارشات

بٹ کوائن تھوڑا سا پیچھے ہٹنے سے پہلے $112,000 کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ یہ سطح اب کلیدی نقطہ نظر آتی ہے جو قریب

Miroslaw Bawulski 16:27 2025-08-22 UTC+2

بٹ کوائن کو مزید "خون" کی ضرورت ہے

کرپٹو کرنسی مارکیٹ اپنی اصلاح جاری رکھے ہوئے ہے، بٹ کوائن کو بڑے اثاثوں میں سب سے زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ مارکیٹ کو قیاس آرائی کرنے والوں کو ہلا دینے

Jakub Novak 16:19 2025-08-22 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaTrade anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.