empty
 
 
03.08.2021 04:18 PM
ایکس آر پی / یو ایس ڈی کا قلیل مُدتی تکنیکی جائزہ


جیساء کہ ایکس آر پی / یو ایس ڈی کے اپنے سابقہ تجزیہ میں ہم نے بیان کیا تھا کہ قیمت ویج انداز بنا رہی تھی اور اس نے توقع کے مطابق نیچے کی جانب کی بریک کی تھی - ویج انداز نیچے کی جانب ٹوٹ گیا تھا - جب قیمت 0.75$ کی سطح پر تجارت کر رہی تھی تب ہمارا ہدف ویج انداز کے اندر 0.66$ موجود تھا

This image is no longer relevant

نیلی لکیریں - ویج انداز

قیمت ابھی 0.69 $ تک واپسی کے بعد 0.71 $ پر تجارت کر رہی ہے - جن تک قیمت 0.76 $ سے نیچے تب تک یہ مزید نیچے جانے کے لئے کمزور ہے . واپسی کے لئے ہمارا ہدف 0.66 $ پر موجود ہے۔ تاہم اگر بُلز 0.75 $ سے اوپر بریک کرتے ہیں اور اس سے اوپر رہنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں ، تو ہمیں توقع کرنی چاہئے کہ ایکس آر پی یو ایس ڈی 1 $ سے اوپر چلا جائے گا۔ اگر ایکس آر پی یو ایس ڈی ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز بنانا جاری رکھتا ہے، تو اس بات کے امکانات ڈرامائی طور پر بڑھ جائیں گے کہ پہلے ہی 0.50 $ پر ایک کم ترین سطح موجود ہے


Earn on cryptocurrency rate changes with InstaTrade
Download MetaTrader 4 and open your first trade

Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.