empty
 
 
10.06.2021 03:59 PM
یورو / یو ایس ڈی میں اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کے مطابق تجزیہ برائے 10 جون 2021


آج یورو / یو ایس ڈی کے اُتار چڑھاؤ میں اضافہ ہو چُکا ہے اور یہ اضافہ ایک گھنٹہ قبل امریکی سی پی آئی کی رپورٹ کے جاری ہونے کے بعد خصوصی طور پر دیکھا گیا ہے - پہلے تو قیمت 1.2150 کی سطح تک نیچے گئی تھی لیکن اس کے بعد اس نے 1.2195 کی سطح تک ایک مضبوط اضافہ کیا ہے - قیمت ابھی دوبارہ دباؤ میں آگئی ہے اور کلاؤڈ ریزسٹنس سے منسوخی کے بعد 1.2140 کی سطح سے نیچے کا نیاء لوئیر ہائی ایک اضافی بئیرش اشارہ ہوگا

This image is no longer relevant

یورو / یو ایس ڈی 4 گھنٹوں والے چارٹ میں منسوخی کے اشارے دے رہا ہے - قیمت 4 گھنٹوں والی کومو (کلاؤڈ) ریزسٹنس کو ٹیسٹ کر رہی ہے اور ابھی تک اس کو اوپر کی جانب توڑنے میں ناکام لگتی ہے - کلاؤڈ ریزسٹنس (1.2190 - 1.22) سے اوپر کی بریک قلیل مُدتی رجحان کے لئے کلیدی اہمیت کی حامل ہے - ایساء کرنے میں ناکامی سے قیمت نیچے کی جانب 1.21 - 1.2050 کی سطح تک جائے گی - کی جن سن (پیلی لکیر والا انڈیکیٹر) 1.2160 کی سطح پر ہے - اس سطح سے نیچے 4 گھنٹوں یعنی کینڈل کا بند ہونا کمزوری کا اشارہ ہوگا

Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.