empty
 
 
31.05.2021 02:19 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 31 مئی


یو ایس ڈی / جے پی وائے 109.70 کے ایریا کو واپس ٹیسٹ کر رہا ہے - 109.70 کی سطح پر ہمیں ڈبل ٹاپ ریزسٹنس ایریا ملا ہے جو کہ گزشتہ ہفتہ ٹوٹ گیا تھا - صورتحال بُلش ہی ہے کیونکہ قیمت نے اضافہ کی سلوپنگ ٹرینڈ لائن سے اوپر تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - ابھی تک ہر واپسی کے عمل پر قیمت نے اُفقی سپورٹ لیول اور اضافہ کی سلوپنگ ٹرینڈ لائن کو قائم رکھا ہوا ہے

This image is no longer relevant

سُرخ لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن

سُرخ مستطیل - سابقہ ریزسٹنس - ابھی کی سپورٹ

نیلی لکیر - اُفقی سپورٹ

یو ایس ڈی / جے پی وائے 109.70 کی سطح سے اوپر کی بریک کے بعد 110.20 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے - سُرخ ٹرینڈ لائن کی جانب سے سپورٹ ابھی 109.10 -109.20 کے ایریا میں ہے - اس سطح سے اوپر کی بریک اُس قلیل مُدتی بُلش رجحان کے لئے ضروری ہے کہ جس میں ہم ابھی موجود ہیں - یو ایس ڈی / جے پی وائے کے 110.70 کی سطح تک اوپر کی جانب پہنچ جانے کے لئے ضروری ہے کہ قیمت سُرخ ٹرینڈ لائن سے اوپر ہی موجود رہے

Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.