یہ بھی دیکھیں
31.05.2021 02:13 PMایکس آر پی نے قلیل مًُدتی بئیرش چینل کو توڑ لیا ہے اور یہ ایک مرتبہ دوبارہ اہم قلیل مُدتی ریزسٹنس ایریا 1.06$ کو ٹیسٹ کر رہا ہے - جب تک قیمت اس سطح سے نیچے ہے تب تک 0.65$ کی سطح تک نیچے جانے کا خطرہ موجود ہے
سُرخ لکیریں - بئیرش چینل
نیلی لکیریں - فیبوناسی ریٹریسمنٹ
سُرخ مستطیل - ریزسٹنس
ایکس آر پی / یو ایس ڈی ننے 61.8 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول سے واپسی کی ہے اور بُلز ابھی اس کوشش میں ہیں سُرخ رنگ سے ظاہر کئے گئے قلیل مُدتی ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کرلیں - 1.06$ کی سطح سے اوپر کی تجارت سے قیمت مزید اوپر پہلے 1.20$ کی سطح تک جائے گی اور اسکے بعد 1.45$ کی سطح تک بھی جاسکتی ہے - سپورٹ 0.78$ کی سطح پر اہم ہے - اس سطح سے نیچے کی تجارت سے قیمت 0.65 $ کی سطح تک جائے گی
You have already liked this post today
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
