empty
 
 
20.05.2021 04:35 PM
اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکیٹر کے مطابق سونے کا تجزیہ برائے 20 مئی 2021


سونے کی قیمت نے بُلش رجحان میں تجارت کے ساتھ ساتھ ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز کو بنانے کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - جیساء کہ ہم نے اپنے گزشتہ تجزیہ میں اس بات کا ذکر کیا تھا کہ سونے کی قیمت ہو سکتا ہے کہ ایک بلوو آف ٹاپ بنا رہی ہو کیونکہ آر ایس ائی نے قیمت میں کسی ہائیر ہائی کی تصدیق نہیں کی ہے - آج ہم نے جتنی جلد ممکن ہوسکے اُتنی ہی جلد تبدیلی کے اشارے معلوم کرنے کے لئے اچہی موکو کلاؤڈ انڈیکٹر کا استعمال کیا ہے

This image is no longer relevant


سونے کی قیمت واضح طور پر کلاؤڈ سے اوپر ہے اور یہ تن کان سن (سُرخ لکیر) اور کی جن س (پیلی لکیر) والے انڈیکیٹرز سے بھی اوپر ہے - تن کان سن کی جانب سے سپورٹ ابھی 1848$ اور کی جن سن کی جانب سے 1811$ کی سطح پر ہے جب تک قیمت تن کان سن (1848$) سے اوپر ہے تب تک ہم قلیل مُدتی تناظر میں بُلش ہی رہیں گے - اس سے نیچے کی بریک سے کمزوری کا پہلا اشارہ ملے گا - عموما جب قیمت تن کان سن سے نیچے کی بریک کرتی ہے تو یہ نیچے کی جانب کی جن سن تک جاتی ہے اور اگر کی جن سن بھی ٹوٹ جاتا ہے تو ہم یہ دیکھتے ہیں کہ قیمت کومو (کلاؤڈ) کو ٹیسٹ کرتی ہے - قیمت نے ابھی تک تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دیا ہے اور نہ ہی ابھی تک ٹاپ کی تصدیق ہوئی ہے

Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.