empty
 
 
14.05.2021 09:21 PM
بی ٹی سی کا تجارتی منصوبہ برائے 14 مئی 2021

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

بِٹ کوائن ابھی بھی 50000$ - 51000$ کے زون سے ایک اور تنزلی کا عمل 41000$ - 43000$ کی سطح تک بنا سکتا ہے - جس کے بعد اس کو سپورٹ ملے گی اور قیمت دوبارہ بُلش ہو جائے گی - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ فیبوناسی ایکسٹنشز بھی 41200$ اور 37000$ کی سطحوں کو بطور اہداف پیش کر رہی ہیں جو کہ یہاں سُرخ رنگ سے ظاہر کئے گئے ہیں - ہم 41000$ کی سطح کے گرد چارٹ کا دوبارہ مطالعہ کریں گے اور مزید سمت کی آواز دیں گے

ابھی جب یہ لکھا جا رہا ہے تو بِٹ کوائن کی قیمت 51000$ کی سطح تک بڑھ رہی ہے اور دوبارہ نیچے کی جانب طرف مُڑنے سے قبل ایک تکونی کنسولیڈیشن بنا رہی ہے - جارحانہ تاجران حالیہ پرائس لیولز سے ایک مرتبہ دوبارہ سیل کرسکتے ہیں جس میں رسک یعنی سٹاپ لیول 59000$ کی سطح کے گرد ہے - فوری ریزسٹنس بھی 59000$ کی سطح پر ہے جس کے بعد یہ 65000$ کی سطح پر ہے جب کہ سپورٹ ابھی 45000$ کی سطح پر بلترتیب موجود ہے

اگر قیمت 45000$ کی سطح سے نیچے جاتی ہے تو مزید تنزلی کا عمل 43000$ اور 41000$ کی سطح تک بڑھ سکتا ہے - مضبوط کنسورجنس 0.382 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول پر ملی ہے اور سپورٹ بھی 41000$ کی سطح پر ملی ہے - قریب مُدتی تناظر میں یہاں سے بُلش واپسی کے امکانات پر نظر رکھیں

تجارتی منصوبہ

شارٹ پوزیشن لیں ، سٹاپ 60000 اور ہدف 41000 کی سطح پر موجود ہے

خیر اندیش

Earn on cryptocurrency rate changes with InstaTrade
Download MetaTrader 4 and open your first trade

Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.