یہ بھی دیکھیں
20.04.2021 03:01 PMکمزور ریزسٹنس لیول 151.09 سے اوپر کی بریک سے ایک واضح اشارہ ہے کہ سرُخ ویوو 4 مکمل ہوگئی ہے اور سُرخ ویوو 5 ابھی 153.32 کی سطح تک اور اس کے بعد 156.66 کی سطح تک اضآفہ کے لئے بن رہی ہے ہماری توجہ اس بات پر مرکوز ہوگی کہ سُرخ ویوو 4 ایک تکون کی شکل اختیار کرلے - اگر یہ صورتحال بنتی ہے تو ہمیں 152.22 تک اضافہ پر نظر رکھنی چاھیے جس کے بعد 105.61 کی سطح تک تنزلی ملے گی تاکہ تکون عمل میں آسکے - بہرحال آخر کار صورتحال 153.32 اور 156.66 کی سطح تک اضآفہ کی ہی ملے گی
قلیل مُدتی سپورٹ ابھی 150.61 کی سطح پر ہے
تجارتی تجاویز
جی بی پی میں خرید 150.61 کی سطح کے قریب کریں تاکہ اگلا اضافہ کا عمل 153.32 اور 156.66 تک طویل مُدتی تناظر میں مل سکے
-
You have already liked this post today
*تعینات کیا مراد ہے مارکیٹ کے تجزیات یہاں ارسال کیے جاتے ہیں جس کا مقصد آپ کی بیداری بڑھانا ہے، لیکن تجارت کرنے کے لئے ہدایات دینا نہیں.
