empty
 
 
23.10.2020 09:12 AM
یو ایس ڈی ایکس کا تجارتی منصوبہ برائے 23 اکتوبر 2020

This image is no longer relevant


تکنیکی تجزیہ

کل امریکی ڈالر والے انڈیکس نے ممکنہ طور پر 48۔92 کی کم ترین سطح کے گرد بنا لیا تھا - انڈیکس اس سے قبل بلترتیب 75۔91 سے 75۔94 کی سطح تک اضافہ کے 618۔0 فیصد فیبوناسی لیول تک نیچے آ چُکا ہے جس کے بعد یہ دوبارہ اوپر کی جانب گیا تھا

یہاں ڈیلی چارٹ کا اختتام پیش کیا جا رہا ہے جب کہ لکھا جارہا ہے تو قیمت 92۔92 کی سطح پر تجارت کر رہی ہے - فوری سپورٹ 75۔91 کی سطح پر ہے جب کہ ریزسٹنس بلترتیب 75۔94 کی سطح پر ہے - 75۔94 کی سطح سے اوپر کی موو سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ 47۔92 کی سطح پر ایک اہم باٹم موجود ہے اور یہ کہ بلز واپس مضبوط ہوئے ہیں اور وہ آنے والے چند تجارتی شیشنز میں 00۔96 اور 00۔98 کی سطح تک اضافہ کے لئے تیار ہیں - یہ بھی نوٹ کریں کہ ماضی میں 00۔103 کی سطح سے 75۔91 کی سطح تک ہونے والی تنزلی کا 618۔0 فیبوناسی لیول 00۔98 کی سطح پر موجود ہے - جب تک 75۔91 کی کم ترین سطح قائم ہے تب تک بُلز کی مضبوط رہیں گے

تجارتی منصوبہ

لانگ پوزیشن ، سٹاپ 75۔91 اور ہدف 00۔96 اور 00۔98 پر ہے

خیر اندیشن


Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.