empty
 
 
24.09.2020 03:29 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی اپنے ہدف تک پہنچ گیا ہے جو کہ فیبوناسی ریزسٹنس لیول ہے

یو ایس ڈی / سی اے ڈی 34۔1 کی سطح سے اوپر تجارت کر رہا ہے قلیل مُدتی رجحان بُلش ہے کیونکہ 3160۔1 کی سطح کے گرد چینل بریک آوٹ کا بیک واپس ٹیسٹ ہوا ہے - تب سے ہمیں 3350۔1 - 34۔1 تک اضافہ کی توقع تھی - قیمت ابھی 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک گئی ہے

This image is no longer relevant

یو ایس ڈی / سی اے ڈی اہم فیبوناسی ریزسٹس لیول پر ہے - جب قیمت 3160۔1 کی سطح پر تھی تب کی نسبت اب ہم کم بُلش رجحان رکھتے ہیں لہذا ابھی بُلز کے لئے حصول نفع کا موقع ہے اور خاصا محتاط رہنا بنتا ہے - آر ایس ائی اوور باٹ لیول پر ہے اور قیمت نیچے کی جانب جا سکتی ہے - 3160۔1 کی سطح سے بننے والا دوسرا اضافہ کا عمل ابھی پہلے کے برابر ہے - ابھی تاجران کو محتاط رہنا چاھیے کیونکہ قلیل مُدتی رجحا تبدیل ہوسکتا ہے

Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.