empty
 
 
04.09.2018 09:58 AM
یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 04 ستمبر 2018

This image is no longer relevant


یورو / این ذیڈ ڈی کسی بھی وقت اوپر کی جانب بریک کے لئے تیار ہے - اگلی مضبوط ریلی کو بیس لائن ریزسٹنس لائن سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے جو کہ ابھی 7669۔1 کے لیول پر موجود ہے تاکہ قیمت مزید اوپر 7820۔1 اور 8369۔1 کے لیولز تک یا اس سے اوپر طویل مدتی تناظر میں جا سکے

سپورٹ 7538۔1 اور 7506۔1 کے لیول پر ہے بعد والا لیول متوقع طور پر تنزلی کی موو کو محدود کرے گا تاکہ اوپر کی جانب متوقع اضآفہ بن سکے

آر 3: 1.7714

آر 2: 1.7669

آر 1: 1.7597

پیوٹ : 1.7538

ایس 1: 1.7505

ایس 2: 1.7484

ایس 3: 1.7459

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں 7330۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 7410۔1 پر لگایا ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 7505۔1 کے لیول کے قریب یا 7597۔1 کے لیو لے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹآپ لاس لیول 7410۔1 پر ہی رکھیں


Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.