empty
 
 
10.05.2018 09:13 AM
یو ایس ڈی ایکس کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 مئی 2018


ڈالر انڈیکس واپسی یا تبدیلی کے اشارے دے رہا ہے - جو کہ آر ایس ائی کی جانب سے بئیرش ڈائیورجنس کی تنبیہ کی بعد کی صورتحال ہے اور بریک آوٹ کیا ہے اور بُلش چینل سے نیچے ہے - ابھی تک 93 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی دو مرتبہ کوشش ناکام ہوچُکی ہے - قیمت نے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی کوشش کی تھی لیکن سیل کرنے والوں نے اس کو نیچے کی جانب واپس بھیجا تھا

This image is no longer relevant


نیلی لائن - بُلش چینل

نیچے آتی ترچھی نیلی لکیر - بئیرش ڈائیورجنس

ڈالر انڈیکس متوقع طور پر کم از کم قلیل مدتی ٹاپ بنائے گا - سپورٹ 20۔92 کے لیول پر ہے - اس سے نیچے کی فور کلوزنگ / بند ہونا قیمت کو نیچے کی جانب کلاوڈ سپورٹ 35۔92 تک جانے کی راہ فراہم کرے گی - اہم سپورٹ لیول 35۔92 - 80۔91 کے لیول پر ہے اس زون سے نیچے کی بریک قیمت کو نیچے کی جانب ایک بڑی تصیح کے لئے موقع فراہم کرے گی - ابھی تک صورتحال یا رجحان بُلش ہی ہے لیکن واپسی کا عمل بھی خارج از امکان نہیں ہے

Recommended Stories

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.